احمد علی بٹ میں بھی تبدیلی آگئی

انہوں نے نئے روپ کی تصویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپ لوڈ کی

بھارت: کورونا کی تباہ کاریاں، سپر اسٹارز کی سرمایہ کاریاں

فلم پروڈیوسر و اداکار اجے دیوگن نے کروڑوں روپے مالیت کا ایک اور بنگلہ ممبئی کے پوش علاقے جوہو میں خرید لیا ہے۔

فلمساز عنایت حسین بھٹی کو مداحوں سے بچھڑے 22 برس بیت گئے

عنایت حسین بھٹی نے فلم ’ہیر‘ میں رانجھے اور وارث شاہ میں وارث شاہ کا کردار ادا کیا

امیتابھ بچن نے قیمتی اپارٹمنٹ خرید لیا، سنی لیون کے پڑوسی بن گئے

اداکار امیتابھ بچن نے 31 کروڑ روپے مالیت کا اپارٹمنٹ خریدا ہے جس کے ساتھ 6 گاڑیوں کی پارکنگ بھی ملی ہے۔

بالی وڈ اداکار سنجے دت کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ مل گیا

اداکار سنجے دت نے گولڈن ویزہ ملنے پر متحدہ عرب امارات کی حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔

کورونا: ممتاز بھارتی اداکار و ہدایتکار چل بسے

نیشنل ایوارڈ یافتہ اداکار و ہدایت کار مادمپو کنجکٹن بھارتی  شہر ترشور کے مقامی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔

ممتاز اداکار سمیع خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

انہوں نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ کرلیا ہے۔

بھارتی اداکار کا اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے کا اعلان

اس میں اللہ کی مرضی نہیں ہے یقیناً اس نے میرے لیے بہت بہتر سوچا ہو گا۔

ٹاپ اسٹوریز