آئی سی سی رینکنگ: سدرہ امین کی 13 درجے ترقی

آئی سی سی نے ویمن ون ڈے فارمیٹ کی رینکنگ جاری کردی

فیفا ورلڈ کپ ٹرافی لاہور پہنچ گئی

ٹرافی کو لاہور کے بعد سعودی عرب پہنچایا جائے گا

ملتان کی شدید گرمی میں ون ڈے سیریز:ایک نہیں دو امتحان

جون کے مہینے میں  ملتان میں دن کے اوقات میں درجہ حرارت عموماً45 سے 48 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہتا ہے۔

ویلز 64 سال بعد فٹبال ورلڈ کپ میں پہنچ گیا

 فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائر میں ویلز نے یوکرین کو ایک گول سے شکست دی

ویسٹ انڈیز ٹیم کی پاکستان آمد، بدھ کو پہلا ون ڈے

پاک ویسٹ انڈیز سیریز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ کا حصہ ہے

رافیل نڈال نے 14 ویں بار فرنچ اوپن کا ٹائٹل جیت لیا

رافیل نڈال نے اسی سال آسٹریلین اوپن جیت کر راجر فیڈرر کا ریکارڈ توڑا تھا۔

فائیواے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ،پاک بھارت میچ برابر

قومی ٹیم کی طرف سے ارشد لیاقت اور عبدالرحیم نے ایک ایک گول کیا۔

دوسرا ون ڈے: پاکستان نے سری لنکا کو 73 رنز سے شکست دے دی

سدرہ امین اور منیبہ علی کے درمیان 158 رنز کی پارٹنر شپ قائم ہوئی

پاک سری لنکا ویمن ون ڈے، پاکستانی بیٹرز کا اوپننگ شراکت کا نیا ریکارڈ

دوسرے ون ڈے میں پاکستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا

ٹاپ اسٹوریز