برقی پک اپ متعارف کرانے میں ریویان ٹیسلا سے آگے

امریکی کمپنی ریویان نے پہلا الیکٹرک پک اپ ٹرک آر ون ٹی تیار کر لیا

اسپیس ایکس کا خلائی جہاز عام شہریوں کو لے کر خلا میں روانہ

اگلے تین دنوں میں انسپیریشن 4  کا عملہ ہر 24 گھنٹے میں 15 مرتبہ زمین کا چکر لگائے گا

ایل جی کا نیا ٹی وی آگیا: قیمت 28 کروڑ 82 لاکھ سے کچھ زیادہ

ایکسٹریم ہوم سنیما میں شائقین کے لیے پاپ کارن کے علاوہ باقی سب کچھ ہے، ایل جی کا دعویٰ

عام شہری خلا میں زمین کے گرد چکر لگانے کو تیار

اسپیس ایکس4 شہریوں کو خلا میں بھیجے گا جو تین دن تک وہاں قیام کریں گے

انسٹاگرام نوجوان لڑکیوں کیلئے نقصان دہ ثابت

ایپ کے استعمال سے اضطرات اور ڈپریشن میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے۔ فیس بک تحقیق

چین کا’مہذب انٹرنیٹ‘ لانے کا منصوبہ

چین کے ریگولیٹرز ٹیکنالوجی، تعلیم اور تفریح تک کئی شعبوں کی سخت نگرانی کے ساتھ معاشرے پر کنٹرول کو مضبوط بنانے کی کوشش کر رہے ہیں، رپورٹ

ٹک ٹاک اب صارفین کی ذہنی صحت کے لیے کام کرے گا

ٹک ٹاک نے ذہنی صحت کے مسائل کے لیے فیچرز کے سیٹ کا اعلان کیا ہے۔

ایپل کی نئی واچ سیریز 7 لانچ

ایپل واچ کو پہلی مرتبہ دھول اور گردو غبار سے محفوظ بناتے ہوئے ڈسٹ ریزیسٹنٹ بنایا گیا ہے

اینڈرائیڈ سے 6 گنا تیز ایپل آئی پیڈ متعارف

نئے آئی پیڈ میں تیز پروسیسنگ کے لیے اے 13 چپ استعمال کی گئی ہے

جنوبی کوریا میں گوگل کمپنی کو 150ملین یورو کا جرمانہ

گوگل نے آپریٹنگ سسٹم اور ایپس کی مارکیٹ میں اپنی طاقت کا غلط استعمال کیا ہے

ٹاپ اسٹوریز