انٹرنیٹ ایکسپلورر کی فرضی قبر تیار

جنوبی کورین سافٹ ویئر انجنئیر نے ماربل پر انٹرنیٹ ایکسپلورر کی ابتدا اور اختتام کی تاریخ لکھوائی ہے۔

ٹوئٹر 44 ارب ڈالر میں ایلون مسک کو فروخت کرنے کی منظوری

ٹوئٹر کے شیئرز کی قیمتیں ایلون مسک کی تجویز کردہ قیمت سے کہیں کم ہیں

ایک چارج میں ہزار کلومیٹر تک چلنے والی الیکٹرک کار متعارف

کار کی چھت اور دروازوں پر سولر پینل نسب کئے گئے ہیں جس کی مدد سے کار کو کسی بھی جگہ پر ریچارج کیا جا سکتا ہے۔

آئی فون کو سست کرنے کا الزام، ایپل پر 1 کھرب 89 ارب ہرجانے کا کیس، فیصلہ آج

ہار نے کی صورت میں امریکی کمپنی اپنے ہر صارف کو سینکڑوں پاونڈ ادا کرے گی

کرپٹو کرنسی میں ریکارڈ کمی، 18 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

کرپٹو کرنسی مارکیٹ نومبر 2021 میں 29 کھرب ڈالر تک پہنچ گئی تھی

27 سال کا ساتھ ختم ، انٹرنیٹ ایکسپلورر نے الوادع کہہ دیا

مائیکرو سافٹ نے 1995 میں 'انٹرنیٹ ایکسپلورر' براؤزر کو متعارف کرایا تھا

ڈیلیٹ کیے گیے میسیجز کی واپسی ممکن، واٹس ایپ کا نیا فیچر

واٹس ایپ ’میسیج ایڈٹ‘ کے فیچر کو بھی متعارف کرانے جا رہا ہے

آئی ٹی برآمدات 15 ارب ڈالر تک پہنچانے میں اسٹیٹ بینک اور ایف بی آر رکاوٹ ہیں،امین الحق

وزیراعظم کو کہا ہے ایف بی آر اور اسٹیٹ بینک کے کان پکڑنے کا اختیار دیا جائے، وزیر آئی ٹی

گھر سے کام بند، آفس آئیں، ورنہ کہیں اور جائیں، ایلون مسک کا فرمان

سوشل میڈیا پر لیک ہونے والی ای میلز میں نئی پالیسی شیئر کی گئی ہے

2030 تک اسمارٹ فونز ختم ہو جائیں گے، نوکیا کے سربراہ کا دعویٰ

اسمارٹ فونز میں استعمال ہونے بہت سے فنکشنز انسانی جسم پر چپس(chips) کی صورت میں پیوست یا انسٹال کر دیے جائیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز