ٹک ٹاک انتظامیہ امریکہ میں پابندیوں کیخلاف عدالت پہنچ گئی

ٹک ٹاک پر پابندی چین مخالف مہم کا حصہ ہے، درخواست

اب روبوٹ کورونا مریضوں کا سیمپل لیں گے

روبوٹ نے دس سیکنڈ میں مریض کی ناک سے سویب کیا اور دس منٹ سے کم وقت میں ٹیسٹ رپورٹ بھی دے دی۔

برطانوی ماہرین انٹرنیٹ کی تیز ترین رفتار حاصل کرنے میں کامیاب

انٹرنیٹ کنکشن اتنا تیز ہے کہ صرف ایک سیکنڈ میں پوری نیٹ فلکس لائبریری کو ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔

امریکہ میں پابندی، ٹک ٹاک کا ٹرمپ کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

بھارت اور امریکہ کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک صارفین کے بارے میں حساس ڈیٹا جمع کر رہی ہے جو کہ چینی حکومت استعمال کر سکتی ہے

سام سانگ کا پاکستان میں اسمبلی پلانٹ لگانے پر سنجیدگی سے غور

حال ہی میں متعارف کرائی گئی موبائل پالیسی اور ڈی آئی آر بی ایس سسٹم کی وجہ سے پاکستان میں اسمارٹ فونز کی پروڈکشن میں بڑا اضافہ ہوا ہے، حماد اظہر

ملک کی ترقی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے فروغ سے وابستہ ہے، وزیراعظم

وزیراعظم نے حفاظتی کٹس،وینٹی لیٹرزکی تیاری میں فواد چودھری کی کاوشوں کوسراہا اور منصوبوں کو جلد از جلد حتمی شکل دینے کی ہدایت کی۔

مائیکرو سافٹ کا ’انٹرنیٹ ایکسپلورر‘ کو ختم کرنے کا فیصلہ

ٹیکنالوجی کمپنی کا کہنا ہے کہ براؤزر 17 اگست 2021 کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا جائے گا۔

ٹیسلا کے بانی ایلن مسک دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بن گئے

دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں ایمازون کے بانی جیف بیزوس 113 ارب ڈالرز اثاثوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں۔

وفاقی کابینہ نے این95 اور سرجیکل ماسک کی برآمد کی اجازت دے دی

آج پاکستان کورونا وائرس کے مواد کا بڑا ایکسپورٹر ہے،وفاقی وزیر فوادچودھری

سائبر حملوں سے تحفظ کیلیے کسی قسم کا سمجھوتہ قابل قبول نہیں، امین الحق

 سرکاری اور دفاعی اداروں کو سائبرحملوں سے محفوظ رکھنے کے لیے تمام ٹیکنالوجی بروئےکارلائی جائے،وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی

ٹاپ اسٹوریز