آدھے گھنٹے کے اندر سمندری پانی کو پینے کے قابل بنانے والی ٹیکنالوجی تیار

جدید ٹیکنالوجی سے تیار ایک فلٹر اور شمسی توانائی کے استعمال سے اس مشکل کو آسان بنایا جائے گا۔

فیس بک کی بھارت نواز پالسی بے نقاب

فیس بک کی جنوبی اور وسط ایشیا انچارج کی پالیسی ڈائریکٹر آنکھی داس بی جے پی کی حامی ہیں

فائیو جی اسپیکٹرم کی فروخت کا عمل ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے، وزیراعظم

اجلاس میں مختلف موبائل کمپنیوں کی جانب سے نیٹ ورک کو مزید بہتر بنانے کے لیے  مزید اسپیکٹرم حاصل کرنے میں دلچسپی کا اظہار

چین: خودکار طریقے سے چلنے والی ٹیکسی سروس کا کامیاب تجربہ

سیلف ڈرائیونگ روبو ٹیکسی میں لیزر سینسر اور کیمرے نصب ہیں جب کہ گاڑی میں مسافروں کے سفر کو محفوظ بنانے کیلئے سیفٹی ڈرائیور کو بھی بٹھایا گیا ہے۔

ایپل کے سی ای او ٹم کوک بھی ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل

ٹم کوک کے اثاثوں کی مجموعی مالیت 1 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے، رپورٹ

خبردار! قاتل روبوٹس اور مصنوعی ذہانت انسانیت کا خاتمہ کرسکتے ہیں

’دنیا بھر کے ممالک کو مکمل خودکار ہتھیاروں کی تیاری پر پابندی لگانی ہو گی تاکہ قاتل روبوٹس کی تخلیق کی روک تھام ہوسکے۔‘

لگژری کار لیکسز کا نیا ماڈل مارکیٹ میں آ گیا

2021 ایل سی 500 کنورٹیبل کی قیمت پاکستانی کرنسی میں چونتیس کروڑ روپے ہے۔

مارک زکربرگ کے اثاثے پہلی بار سو ارب ڈالرز سے تجاوز کر گئے

فیس بک نے ٹک ٹاک کی مدمقابل ایپ جاری کی تھی، جس کے بعد اس کے شیئرز میں 6 اعشاریہ 5 فیصد اضافہ ہوا ہے، رپورٹ

مصر کے ریسٹورنٹ میں روبوٹ ویٹرز نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

قاہرہ کے ریسٹورنٹ میں سماجی فاصلے کو یقینی بنانے کیلئے روبوٹ ویٹرز تعینات کردیئے گئے ہیں۔

دماغ میں لگنے والی برین چپ کو ہیک کیا جا سکتا ہے، ماہرین

ایلون مسک کو امید ہے کہ ان کی کمپنی نیورا لنک، برین چپ کو انسانی دماغ سے جوڑنے کی صلاحیت حاصل کر لے گی

ٹاپ اسٹوریز