چین کے امیرترین شخص جیک ما منظرعام پرآ گئے

کورونا وبا کے بعد ملاقات کریں گے، جیک ما

2021 میں آنے والی جدید ٹیکنالوجی سے لیس گاڑیوں کی فہرست جاری

عالمی وبا میں دیگر صنعتوں کے ساتھ ساتھ گاڑیوں کی پروڈکشن کمپنیز بھی خسارے میں رہیں۔

فیس بک اور گوگل کا اشتہارات پر اجارہ داری کیلئے معاہدہ

دونوں کمپنیوں کے درمیان معاہدہ اشتہارات کے لیے مقابلہ کم کرنے کے لیے کیا گیا، جسے جیڈائے بلیو کا نام دیا گیا

پاکستان نے واٹس ایپ کی طرز پر اپنی ایپ بنا لی

پہلے مرحلے میں سرکاری افسران و ملازمین استعمال کریں گے، سید امین الحق

بل گیٹس امریکا کے سب سے بڑے زمیندار

انہوں نے امریکا کی 18 ریاستوں میں زمین خرید رکھی ہے

اسنیپ چیٹ نے بھی ٹرمپ کا اکاؤنٹ مستقل بندکردیا

ٹوئٹر، فیس بک، انسٹا گرام اور یوٹیوب نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ بند کر رکھا ہے

بلیوٹوتھ ہیڈ سیٹ سے لیس فیس ماسک متعارف

ماسک کی قیمت آٹھ ہزار پاکستانی روپے سے زائد رکھی گئی ہے۔

ویڈیو گیمز کھیلنے والے بھی کھلاڑی شمارہوں گے

پی ایس ایل اور دیگر کھیلوں کے بڑے ایونٹس کی طرح ویڈیوگیمزکے بھی بڑے ایونٹ منعقد ہوں گے

یوٹیوب نے ڈونلڈ ٹرمپ کا چینل بند کر دیا

ٹرمپ کے چینل سے پالیسیوں خلاف ورزی پر مبنی مواد شیئر کیا گیا اور انہیں منتبہ بھی کیا گیا تھا

واٹس ایپ گروپس کی چیٹ لیک، کمپنی کی پھر وضاحت

یہ مسئلہ سال2019 میں بھی سامنے آیا تھا جب صارفین سے گوگل سرچ سے واٹس ایپ گروپس تلاش کر سکتے تھے

ٹاپ اسٹوریز