کورونا کے دوران صوفیہ جیسے مزید روبوٹس کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

کووڈ 19 کے دوران لوگوں کی حفاظت کے پیشِ نظر ہمیں زیادہ سے زیادہ خودکار انداز میں کام کرنے والے ذرائع کی ضرورت ہے، ڈیوڈ ہانسن

حکومت سوشل میڈیا رولز پر نظر ثانی کرنےکیلئے تیار

یہ رولز حرف آخر نہیں اسٹیک ہولڈرز تجاویز دے سکتے ہیں، اٹارنی جنرل

گوگل کا موبائل پر سرچنگ کی سہولت میں تبدیلی کا فیصلہ

سرچنگ نتائج کو پڑھنے میں پہلے سے زیادہ آسانی فراہم کی جارہی ہے، گوگل

پاکستان 23-2022 تک فائیو جی سروس حاصل کر لے گا، رپورٹ

فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف ہونے کے بعد پاکستانی معیشت میں موبائل انڈسٹری کا حصہ 24 ارب  ڈالر تک پہنچ جائے گا۔

گوگل کی آسٹریلیا میں سرچ انجن بند کرنے کی دھمکی

آسٹریلیا نے کانٹینٹ رائیٹرز کو منافع دینے پر مجبور کیا تو آسٹریلیا میں گوگل سرچ انجن کو ہٹادیا جائے گا، انتظامیہ

پب جی چیمپئنز کیلئے32کروڑ روپے سے زائدانعامی رقم کا اعلان

پی ایم جی سی فائنلز کے مقابلے یوٹیوب، فیس بک اور مختلف چینلز پردکھائے جائیں گے

ایلون مسک کا100ملین ڈالر انعام دینے کا اعلان

جو بھی ٹیکنالوجی کے نئے دروازے کھولے گا وہ انعام کا حق دار ہوگا

فیس بک سے پاکستان میں مونیٹائزیشن آن کرنے کیلئے رابطہ

 نوجوانوں کی فیس بک آمدنی سے ملکی معیشت پر بھی مثبت اثرات آئیں گے، ضیا اللہ بنگش

14سالہ بچے نے12وولٹ پر چلنے والا گیزربنا لیا

گیزر منٹوں میں پانی گرم کرنے کی صلاحیت کے ساتھ ساتھ پچاس فیصد سے زائد بجلی کی بچت بھی کرتا ہے

اسمارٹ واچ ٹیسٹ سے پہلے کورونا کی تشخیص کرے گی

ایپل واچ دل کی دھڑکن کی رفتار میں معمولی تبدیلیوں کو شناخت کرکے کورونا وائرس کا عندیہ بیماری ظاہر ہونے سے ایک ہفتہ قبل دے سکتی ہے

ٹاپ اسٹوریز