گلگت بلتستان میں کورونا کے مزید 16 کیسز سامنے آگئے

گلگت بلتستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 107 ہوگئی، ترجمان

کورونا، ایدھی سردخانے، میت غسل خانے عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان

کورونا وائرس کے پھیلاوَ کو روکنے کیلئے سردخانہ اور میت غسل خانہ عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے،ایدھی انتظامیہ

وزیراعظم عمران خان کا کورونا کے خلاف ٹائیگر فورس بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے خلاف ٹائیگرز فورس بنانے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو

کورونا: سندھ میں متاثرین کیلیے امدادی رقم چھ ہزار روپے مقرر

کل شام سے مستحق افراد میں راشن کی تقسیم شروع کردی جائے گی، امتیاز شیخ

فلورملزایسوسی ایشن کا پنجاب حکومت کو 31 ہزار آٹے کے تھیلوں کا عطیہ

اڈھائی کروڑ روپے مالیت کے آٹے کے تھیلے مستحق افراد میں مفت تقسیم کیے جائیں گے

19 لاکھ خاندانوں کو 5 ہزار روپے فی کس دیں گے ، وزیراعلی خیبر پختونخوا

چار لاکھ مزدوروں کا ڈیٹا اکٹھا کیا جا رہا ہے جبکہ 11 ار ب 40 کروڑ روپے کا معاشی پیکج ترتیب دیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا میو اسپتال میں کورونا مریض کی مبینہ ہلاکت کا نوٹس

معاملہ کی مکمل تحقیقات کیلئے 2 سینئر پروفیسرز کی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے،یاسمین راشد

کورونا وائرس، خیبرپختونخوا کیلئے ریلیف پیکج منظور

تعلیمی اداروں کی بندش میں 31مئی تک توسیع کردی گئی ہے جب کہ خیبرپختونخوا میں عام تعطیل میں 5اپریل تک توسیع کی گئی ہے، اجمل وزیر

محکمہ خزانہ پنجاب نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں جاری کر دیں

 محکمہ خزانہ پنجاب نے تنخواہوں کے ساتھ پنشنز بھی جاری کر دی ہیں۔

پنجاب میں سی این جی کی قیمت 9روپے فی لٹر کم کردی گئی

پنجاب بھر میں سی این جی کی نئی قیمت 84 روپے 50 پیسے فی لٹر مقرر کردی گئی

ٹاپ اسٹوریز