رشکئی اسپیشل اکنامک زون ڈویلپمنٹ معاہدے پر دستخط آج ہوں گے، عاصم سلیم باجوہ

سی پیک کے تحت پاکستان میں صنعتی ترقی کا عمل تیز ہو رہا ہے، چیئرمین سی پیک اتھارٹی

بچوں کے اسکولوں میں واپس آنے کا خیرمقدم کرتے ہیں، وزیر اعظم

ہر بچے کی حفاظت یقینی بنانا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے، عمران خان

پی ٹی آئی رہنما طاہراقبال قاتلانہ حملے میں جاں بحق

پولیس نے شہر کے داخلی و خارجی راستے سیل کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے

اسلام آباد: رکن پنجاب اسمبلی کے شوہر کا ایڈیشنل سیشن جج پر تشدد

ایم پی اے کے شوہر کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنانے پر ایڈیشنل سیشن جج نے ہوائی فائرنگ کر دی جس سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔

سیاسی معاملات بہتر ہونے تک پاک بھارت کرکٹ سیریز نہیں ہو سکتی، احسان مانی

ماضی میں کئی مرتبہ سیریز سے متعلق بھارت سے بات ہوئی۔ اب معاملہ بھارت کے ہاتھ میں ہے، چیئرمین پی سی بی

صوابی: نوادرات کی تلاش میں قبروں کی کھدائی کا انکشاف

نواں کلے کے تاریخی مقبرے میں نامعلوم افراد نے خزانے کی تلاش میں بزرگوں کی قبروں کی کھدائی کی ہے۔ 

مری میں سیاحوں پر تشدد کرنے والے تین ملزمان گرفتار

ایکسپریس وے کے ریسٹورنٹ میں معمولی تلخ کلامی پر فیصل آباد سے آنے والی فیملی پر عملے نے  تشدد کیا

سی پیک کے مغربی روٹ سے کوئٹہ اور اسلام آباد کا فاصلہ 5 گھنٹے کم ہو گا، لیاقت شاہوانی

حکومت نے سی پیک کے مغربی روٹ کو ترجیح دی ہے، ترجمان بلوچستان حکومت

معروف شیعہ عالم ضمیر اختر نقوی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

علامہ ضمیر اختر نقوی آج  دل کا دورہ پڑنے سے کراچی میں انتقال کر گئے تھے ۔

پنجاب حکومت نے تعلیمی ادارے کھولنے کا شیڈول جاری کر دیا

اکیڈمک سیشن 2020-2021 کو نصف کر دیا گیا ہے جبکہ نصاب کا 40 فیصد حصہ تعلیمی سیشن کے دوران مکمل کیا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز