پی ٹی اے: ٹوئٹر انتظامیہ غلط معلومات دینے والے اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی کرے

غلط اوربے بنیاد معلومات پھیلانےکی موجودہ مہم میں شامل ہینڈلز کوبلاک کیا جائے، پی ٹی اے

ملک لوٹنے والے، اشتہاری اور مفرور افراد کس منہ سے حکومت پر تنقیدکر رہے ہیں، مراد سعید

پاکستان ایف اےٹی ایف گرےلسٹ میں ہماری وجہ سےنہیں ان لوگوں کی وجہ سے گیا، وفاقی وزیر

رؤف حسن کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے اطلاعات بنانے کا فیصلہ

رؤف حسن سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکریٹری کے بھائی ہیں۔

جلسہ جمہوری عمل ہے، رکاوٹ نہیں ڈالیں گے: وزیر داخلہ بلوچستان

جلسے کے قائدین سے گزارش ہے کہ انتشار پھیلانے سے گریز کیا جائے، میر ضیا اللہ لانگو

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ہوٹل سے گرفتاری کی فوٹیج سامنے آگئی

فوٹیج کے مطابق ن لیگی رہنما کی گرفتاری کا آپریشن 46 منٹ جاری رہا

نیکٹا نے کوئٹہ اور پشاور کیلئے تھریٹ الرٹ جاری کردیا

کالعدم ٹی ٹی پی کوئٹہ اور پشاور میں دہشتگرد حملوں کی تیاری کر رہی ہے، نیکٹا

پیدل لانگ مارچ: بلوچ طلبہ کا لاہور میں دھرنا، لیگی رہنماوں کی شرکت

ملتان سے بارہ روز کا پیدل سفر کر کے لاہور پہنچنے والے طلبہ کا کہنا ہے اگر ان کے مطالبات پورے نہ ہوئے تو وہ اسلام آباد میں دھرنا دیں گے۔

نواز شریف کیخلاف نیا کرپشن ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی گئی

نیب کا ایمان کرپشن فری پاکستان ہے، چیئرمین نیب جاوید اقبال

اپوزیشن کا بنیادی ایجنڈا اداروں پر دباؤ ڈالنا ہے، فیاض الحسن چوہان

اپوزیشن کو آئی جی  کی فکر ہے لیکن مزار قائد کی  توقیر کی نہیں، صوبائی وزیر

بھارت نے گلگت بلتستان یا آزاد کشمیر میں مہم جوئی کی تو بھر پور جواب دیں گے، پاکستان

بھارتی قیادت پاکستانی عوام کے عزم کے بارے میں کسی غلط فہمی میں نہ رہے، ترجمان دفتر خارجہ

ٹاپ اسٹوریز