ایل او سی: جنرل باجوہ کا چھمب سیکٹر کے اگلےمورچوں کا دورہ

پرعزم رہیں اور اپنا فرض جذبے سے ادا کریں، چیف آف آرمی اسٹاف کی لائن آف کنٹرول کے دورے میں افسروں و جوانوں کو ہدایت

گورنر سندھ عمران اسماعیل کی دو روزہ دورے پر اسلام آباد آمد

وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی کل ون آن ون ملاقات ہو گی۔

سندھ اسمبلی: آئی لینڈ ڈولپمنٹ آرڈی ننس کے خلاف قرار داد منظور

مہمانوں کے ساتھ جو سلوک ہوا اس پر شرمندہ ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

پنجاب: گاڑیوں سے نکلنے والا دھواں دھند کی بڑی وجہ قرار

ریلیف کمشنر پنجاب بابر حیات کے مطابق دھواں چھوڑنے والی گاڑی روڈ پر نہیں آنے دیں گے

سیلابی پانی کو ذخیرہ کرنے کیلئے واپڈا روہتاس ڈیم تعمیر کرے گا

منصوبے کی بدولت 100 میگاواٹ سستی پن بجلی بھی پیدا ہوگی، چیئرمین واپڈا

سندھ اسمبلی: آرڈی ننس کے خلاف قرار داد،اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی، واک آؤٹ

سندھ کا بیٹا ہوں، صوبائی حکومت کے مؤقف کی حمایت کرتا ہوں: پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی شہریار شر کا مؤقف

آٹا 85 روپے کلو بیچنے والے ‎بنارسی ٹھگ ہیں،مریم اورنگزیب

‎بنارسی ٹھگ وہ ہوتے ہیں جو رات کی تاریکی میں خواتین کے کمروں کے دروازے توڑتے ہیں، ن لیگی ترجمان شبلی فراز کے بیان پر ردعمل

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس میں 579 پوائنٹس کا اضافہ

 کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کی قدر میں کمی اور سونے کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھا گیا۔

  اپوزیشن کو دیکھ کر بنارسی ٹھگ یاد آجاتے ہیں، شبلی فراز

وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ملک کے خلاف بیانیے کو فروغ دے رہی ہے

اراکین اسمبلی: وفاق اورصوبے کے مابین روابط کیلیے تجاویز پیش کردیں

سندھ سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے تجاویز وفاقی وزیر اسد عمر کو پیش کیں۔

ٹاپ اسٹوریز