ایل او سی کی خلاف ورزی، پاکستان کا بھارت سے احتجاج

بھارت نے 22 نومبر کو ایل او سی پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی تھی۔

بیگم شمیم کی نماز جنازہ بدھ کو ادا کی جائے گی

مرحومہ کو لاہور میں سپرد خاک کیا جائے گا

حزب اختلاف انتشار پھیلا کر ذاتی ایجنڈے کی تکمیل چاہتی ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعظم نے ماضی کی حکومتوں کی خرابیوں کو درست کیا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

پنجاب:سرکاری ملازمین گھر سے امور نمٹائیں گے

نئی پالیسی کا اطلاق پنجاب کے تمام سرکاری محکموں میں ہوگا

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان

اسلام آباد میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش متوقع ہے۔

پاکستان میں مثبت کیسزکی شرح7فیصد سے بڑھ گئی

کورونا سے متاثرہ ایک ہزار 677 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے

لندن: نواز شریف، والدہ کی میت سرد خانے منتقل

کاغذی کارروائیوں کی تکمیل کے بعد بیگم شمیم اختر کی میت کو پاکستان روانہ کیا جائے گا۔

جی بی اے 3 گلگت3: پی ٹی آئی نے انتخابی معرکہ سر کر لیا

گلگت بلتستان حلقہ 3 میں پی ٹی آئی کے امیدوار کے انتقال کے باعث انتخابات ملتوی ہو گئے تھے۔

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ: خواتین بچوں سمیت 11 شہری زخمی

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے جگجوٹ گاؤں میں شادی کی تقریب کو ہیوی مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز