کورونا: اسلام آباد کے مزید 8 تعلیمی ادارے سیل

ڈی ایچ او اسلام آباد نے تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری کردیا

وزیراعظم کی سرمایہ کاروں کیلئے منظوریوں کا عمل آسان بنانے کی ہدایت

حکومت کی توجہ سرمایہ کاروں کیلئے ہر شعبے میں آسانیاں پیدا کرنے پر مرکوز ہے، عمران خان

زرمبادلہ کے ذخائر میں 55 کروڑ 33 لاکھ ڈالر کا اضافہ

امریکہ کی جانب سے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالرز موصول ہوئے، اسٹیٹ بینک

سیاسی بہروپیوں کا جمہوری لبادہ اترکر قوم کے سامنے آ رہا ہے، شبلی فراز

ووٹ کوعزت دو کا نعرہ دفن ہوا اور اقتدارکی ہوس کھل کرسامنے آگئی، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر

فردوس صاحبہ کا بیان ان کاذاتی تجزیہ یا خیال ہوسکتا ہے، شہباز گل

دو لاکھ نوکریاں عمران خان کے وعدے کی تکمیل کی جانب ایک قدم ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی

محمود خان سب سے امیر ترین وزیر اعلیٰ نکلے

الیکشن کمیشن کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا 2 ارب 86 کروڑ سے زائدمالیت کے اثاثے رکھتے ہیں

مریم نواز نہ تین میں ہیں اور نہ تیرہ میں، فردوس عاشق اعوان

میری دوبارہ تعیناتی ن لیگ کےمنہ پر تھپڑ ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات

یقین دلاتا ہوں اب آٹے اور چینی کا بحران نہیں آئے گا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کو سرمایہ کاری کیلئے موقع دے رہے ہیں

سندھ میں کورونا سے مزید 14اموات، 979 کیسز رپورٹ

صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 53 ہزار 51 ہوگئی، وزیراعلیٰ سندھ

4 ماہ قبل گلگت بلتستان کو صوبہ بنارہے تھے مگر اپوزیشن نے بنانے نہیں دیا، علی امین

 عوام کی حمایت سے پی ٹی آئی گلگت بلتستان میں کامیاب ہوگی، زلفی بخاری

ٹاپ اسٹوریز