پنجاب میں کورونا سے مزید 9 افراد جاں بحق، 684 متاثر

 پنجاب میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 109,993 اور ابھی تک اموات کی کل تعداد 2,471 ہو چکی ہے۔

دنیا بھارت کے گرینڈ ڈیزائن کا نوٹس لے، وزیرخارجہ

 بھارت سمیت دنیا پاکستان کی صلاحیتوں کو جانتی ہے، ایٹمی جنگ خودکشی ہے

چینی اسکینڈل: جہانگیر ترین کیخلاف مقدمہ درج

شہبازشریف، علی ترین، حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کیخلاف بھی ایف آئی آر درج

17ارب سے زائد مالیت کی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

منشیات میں101 کلو گرام کرسٹل اور 2700کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس شامل ہیں

موسم سرما کی پہلی بارش

 گلگت بلتستان، چترال، استور اور آزاد کشمیر میں برف باری ہوئی

خیبرپختونخوا:کورونا سے صحتیاب مریض پھر متاثر ہونے لگے

اینٹی باڈیز بننے کے باوجود ملازم کورونا کا شکار ہوگیا

کورونا وائرس: پاکستان میں2ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

مزید32 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد7 ہزار 141 ہوگئی

سازشوں کے خلاف پاکستان کا دفاع جاری رکھیں گے، عارف علوی

دنیا کو بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ٹھوس شواہد پیش کر دیئے ہیں، قوم کو بتانا چاہتا ہوں ہمارے ادارے ہر وقت الرٹ ہیں، صدر پاکستان

کراچی: آر ايل اين جی ٹرمینل پر مرمت کا کام جاری

ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ کے مطابق کراچی اور اطراف میں گیس پریشر کی صورتحال پیر تک بہتر ہو جائے گی

پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کے ثبوتوں کے بعد دنیا خاموش نہیں رہ سکتی،وزیراعظم

پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کے ثبوت دنیا کو دے دیئے ہیں اس کے بعد دنیا خاموش یا لاتعلق نہیں رہ سکتی, عمران خان

ٹاپ اسٹوریز