کراچی: اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا ریلوے ٹریک پر دھرنا، ٹرینیں تاخیر کا شکار

پاکستان ریلوے کا کہنا ہے کہ ریلوے پولیس کو صورتحال سے نمٹنے کے لیے الرٹ رکھا گیا ہے

کورونا: 24 گھنٹے میں 45 مریض جاں بحق ہوگئے، وزیراعلیٰ پنجاب

عقل سے خالی اپوزیشن جماعتوں کا ٹولہ کورونا میں اضافے کا باعث بن رہا ہے، عثمان بزدار

کراچی: سینٹرل جیل، انتظامیہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

جیل میں کسی بھی قسم کے ناخوشگوار واقع کے ذمہ دار نہیں ہوں گے، سپرٹنڈنٹ جیل کا آئی جی جیل خانہ جات کو خط

ایم کیو ایم کے سینیٹر میاں عتیق شیخ کورونا میں مبتلا

 ڈاکٹرز کے مطابق سینیٹرمیاں عتیق شیخ کی حالت خطرے سے باہر ہے، ترجمان ایم کیو ایم

لاہور: انتظامیہ کا پی ڈی ایم کو گریٹر اقبال پارک میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار

گریٹر اقبال پارک میں جلسے کی اجازت دینے یا نہ دینے کا فیصلہ حکومت کرے گی، ڈی سی لاہور

’ عمران خان کا کوئی ذریعہ معاش نہیں تو 300 کنال کا گھر کیسے چلتا ہے؟ ‘

 پی ٹی آئی سیاستدانوں کی نہیں، چوروں کی جماعت ہے، وزیر تعلیم سندھ

وزیراعظم سے چینی وزیر دفاع کی ملاقات

ملاقات میں سی پیک سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

وفاقی کابینہ: کورونا ویکسین خریدنے کی منظوری دے دی

2021 کی پہلی سہ ماہی میں کورونا ویکسین کی درآمد ممکن ہو سکتی ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد: کورونا کی دوسری لہر، اِن ڈور کھانوں پر پابندی کا فیصلہ

ریسٹورینٹس اور ہوٹلز کو اوپن ایریاز میں کھانوں اور ٹیک اوے سروس کی اجازت ہو گی، ڈی سی اسلام آباد

نازیبا ویڈیوز بنانے والے عالمی گروہ کا کارندہ گرفتار

ملزم سے سینکڑوں کی تعداد میں بچوں کی نازیبا ویڈیوز برآمد ہوئیں، ایف آئی اے

ٹاپ اسٹوریز