سینیٹ انتخابات اوپن بلیٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی آرڈیننس جاری

سینیٹ انتخابات: پارٹی سربراہ کسی بھی رکن کا ڈالا گیا ووٹ دیکھ سکے گا

کراچی: حلیم عادل شیخ سمیت دیگر کے فارم ہاؤسز کیخلاف آپریشن

30 سال سے بنے 200 سے زائد فارم ہاؤسز مسمار کیے جائیں گے، ایس بی سی اے

بھارت زیادہ دیر تک کشمیر پر اپنا تسلط قائم نہیں رکھ سکتا، وزیر اعظم

کشمیری عوام کو آزادی لینے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ عمران خان

باہر بیٹھے لوگوں کو واپس لانے کی پوری کوشش کریں گے، وزیر اعظم

عام چوروں کے لیے کبھی سڑکوں پر نہیں نکلتی، عمران خان

باجوڑ: خواتین کی ٹیلی فون کال پر پابندی

پابندی عائد کرنے کا فیصلہ گرینڈ جرگے میں کیا گیا جس میں اقوام بڑوز، اوریازی اور برم کازی کے مشران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

مقبوضہ کشمیر: پاکستان کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، دفتر خارجہ

رائے شماری کا وعدہ اقوام متحدہ کی قراردادوں میں شامل ہے، ترجمان دفتر خارجہ

شہباز شریف: ہتک عزت کیس، برطانوی عدالت نے فیصلہ سنا دیا

فیصلہ شہباز شریف اور علی عمران کے حق میں سنایا گیا ہے۔

’کشمیر سے متعلق حالیہ قرار داد ہی پاکستان کی پالیسی ہونی چاہیے‘

اقوام متحدہ کی سابق مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت کوئی بھی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کا کہے تو پاکستان کو خیر مقدم کرنا چاہیئے۔

20 سالہ لڑکی سے زیادتی، دو مبینہ ملزمان گرفتار

ملزمان کا ڈی این اے حاصل کرلیا گیا ہے، قصور وار پائے جانے پر ملزمان کے خلاف مضبوط چلان عدالت میں پیش کیاجائے گا، پولیس

امریکہ: پاکستانی نژاد ڈاکٹر حنا چودھری ہیرو قرار

کارڈیک جادوگر کے نام سے مشہور ڈاکٹر حنا چودھری کارڈیالوجسٹ، محقق اور سائنسدان ہیں، امریکی سفارتخانہ

ٹاپ اسٹوریز