سینیٹ انتخابات: بلوچستان اور سندھ کی 23 نشستوں پر 49 امیدوارں میں مقابلہ

بلوچستان سے پاکستان تحریک انصاف کے واحد امیدوار ظہور آغا نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے

ایف اے ٹی ایف: پاکستان کو جون تک گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ

 ایف اےٹی ایف نے پاکستان کو باقتی تین نکات پر عمل کرنے کے لیے چار ماہ کی مہلت دی ہے۔

سینیٹ انتخابات: خیبر پختونخوا سے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

جنرل نشست پر  شبلی فراز، فیصل سلیم، محسن عزیز،ذیشان خانزادہ، لیاقت ترکئی، مولانا عطاالرحمان، طارق خٹک، ہدایت اللہ خان، عباس آفریدی اور تاج محمد آفریدی امیدوار

معید یوسف نے بیک چینل ڈپلومیسی کی خبریں بے بنیاد قرار دیدیں

اجیت دوول سے اس معاملے پر کوئی بات چیت نہیں ہوئی، مشیر برائے قومی سلامتی امور

اسلام آباد: تجارتی و تفریحی سرگرمیوں پر عائد اوقات کار کی پابندی ختم

تجارتی و تفریحی سرگرمیوں پر عائد اوقات کار کی پابندی ختم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

پی ایس ایل 6 کا فائنل کو جیتے گا؟ میاں مٹھو نے بتادیا

لاہور کے میاں مٹھو نامی طوطے نےفال نکال دی اور یہ بھی بتا دیا کہ سپر لیگ میں کونسا کھلاڑی رنز کے ڈھیر لگائے گا

پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوتا ہے، میجر جنرل بابر افتخار

 بے بنیاد الزامات کا جواب نہیں دیا جاتا البتہ جہاں جواب دینے کی ضرورت ہوتی ہے وہاں جواب بھی دیتے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

منی لانڈرنگ: وزیراعظم کا اقوام متحدہ سے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ

ترقی پذیر ممالک سے کھربوں روپے غیر قانونی طور پر بیرون ملک منتقل ہوئے،وزیراعظم

پاکستان اور بھارت سیز فائر پر متفق: امن کی جانب اہم قدم

رابطے کے نتیجے میں 2003 کے سیزفائر کی انڈر اسٹیڈنگ پر من وعن عمل ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار

سعودی عرب کے سفیر سے جنرل (ر) بلال اکبر کی ملاقات

لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر کو سعودی عرب میں پاکستان کا سفیر مقرر کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز