ساجد سدپارہ نے والد کے ساتھ گزاری آخری رات کی ویڈیو شیئر کردی

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کوہ پیما محمد علی سدپارہ اور ساجد سدپارہ ٹیم کے ہمراہ بیس کیمپ میں موجود ہیں۔

شمالی وزیرستان: دہشت گردوں کی فائرنگ، چار خواتین جاں بحق

جاں بحق ہونے والی خواتین میں ناہید بی بی، ارشاد بی بی، عائشہ بی بی اور جویریہ شامل ہیں۔

گھریلو ناچاقی: ماں نے اپنے دو بچوں کو جلا ڈالا

لاہور پولیس کے مطابق ماں نے بچوں کو کمرے میں بند کر کے آگ لگادی جس کے باعث دونوں بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے

عالمی برادری بھارت کو جھوٹے پروپیگنڈے کی تشہیر سے روکے، وزیر خارجہ

بھارتی دہشت گردی کے ثبوت ڈوزیئر کے ذریعے دنیا کے سامنے پیش کیے، مخدوم شاہ محمود قریشی کا سیمینار سے خطاب

الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار

وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اس مشین کے ذریعے الیکشن پر امن ہونگے اور دھاندلی سے چھٹکارا مل جائے گا

تحریک انصاف کو اپنی غلطیوں کی وجہ سے شکست ہوئی، لیاقت خٹک

ہم نے الیکشن میں کوئی مہم نہیں چلائی، پارٹی کے کارکن ناراض تھے اس وجہ سے ان کو ووٹ نہیں ملا۔

گورنر سندھ کا پولیس آئی جی کو ہٹانے کا مطالبہ

آئی جی سندھ کی سیاسی وابستگی اور بے بس ہیں، عمران اسماعیل، عمران اسماعیل

50 سے 60 قیدیوں نے تشدد کا نشانہ بناڈالا، حلیم عادل  شیخ

اسپتال کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سیمی جمالی کا کہنا ہے کہ ان  کی ٹانگ پر چوٹیں آئی ہیں

حلیم عادل شیخ ایف آئی آر میں نامزد ملزم ہیں، ترجمان سندھ حکومت

 پولیس قانون کے مطابق کارروائی کررہی ہے، مرتضیٰ وہاب

گوادر میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کرانے کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بلوچستان حکومت کو باقاعدہ طور پر میچ کے حوالے سے آگاہ کر دیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز