سندھ میں کورونا سے مزید 19 افراد جاں بحق، 967 متاثر

سندھ میں کورونا کے 967 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 73 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

کچے کا علاقہ: ڈاکو کیوں یہاں چھپتے اور یہاں سے کارروائی کرتے ہیں؟

سندھ کے ضلعوں سکھر، شکارپور اور کشمور میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کیا جا رہا ہے

پشاور: یونیورسٹی ملازمین پر پولیس کا لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ

پولیس نے 8 مظاہرین کو گرفتار کرلیا جبکہ شلینگ کی وجہ سے تین افراد کی حالت غیر ہوئی جن کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد اضافہ متوقع

تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ سے متعلق سفارشات کو حتمی شکل دینے کےلیے پے اینڈ پنشن کمیشن کا اجلاس آج ہوگا8

یکم جون سے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کی تجویز وزارت خزانہ کو موصول

ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت خزانہ کو موصول ہوگئی ہے

پاکستان میں کورونا کیسز کی مثبت شرح کم ہوکر 4 فیصد پر آگئی، اسد عمر

تمام پاکستانیوں کے لیے وفاقی حکومت مفت ویکسین فراہم کرے گی، وفاقی وزیر

پانی کا شارٹ فال کم ہوگیا، صوبوں کو اضافی پانی ملنا شروع

ارسا اعلامیے کے مطابق پانی کی کمی 32 فی صد سے کم ہو کر 18 فی صد رہ گئی

غیر ملکی فنڈنگ کیس: اکبر ایس بابر کا اسکروٹنی کمیٹی پر حقائق چھپانے کا الزام

بلی تھیلے سے باہر آچکی ہے، ہم معاملے کےتہہ تک پہنچ چکے ہیں، اکبر ایس بابر

وزیراعظم کی اسلام آباد اسپیشل ٹیکنالوجی زون کے قیام کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت

ملک میں ٹیکنالوجی کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،عمران خان

گوادر پورٹ کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا، چیئرمین سی پیک اتھارٹی

گوادر پورٹ پر ترقیاتی کام تیزی سے ہو رہا ہے، عاصم سلیم باجوہ

ٹاپ اسٹوریز