کورونا ویکسین کی خریداری کیلئے 50 ارب روپے کی گرانٹ منظور

کنٹونمنٹ بورڈز میں انتخابات کے لیے 21 کروڑ 50 لاکھ روپے فنڈز کی منظوری

جڑواں شہروں میں رواں سال طلاق اور خلع کے ریکارڈ کیسز

آٹھ ماہ کے دوران 2 ہزار 913 خواتین کے حق میں طلاق اور خلع کی ڈگریاں جاری کی گئیں

بلی کو پھانسی دینے والے ملزم کی ضمانت منظور

عدالت نے گرفتار ملزم کی ضمانت 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض منظور کی۔

جائیداد کی خریدوفروخت بذریعہ بینک لازمی، فیٹف کی آخری شرط

جائیداد کی خریدوفروخت کے لیے ادائیگی نقد کے بجائے لازما بینک اکاؤنٹ سے کی جائے گی۔

میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مجوزہ بل کو مسترد کرتے ہیں، بلاول

مجوزہ بل کی منظوری کیخلاف جدوجہد میں صحافی برادری کے ساتھ کھڑا ہوں، چیئرمین پیپلزپارٹی

دنیا افغانستان میں نئی قیادت کو وقت دے،شاہ محمود قریشی

طالبان  بھی سمجھ چکے ہیں کہ  غیر ملکی تعاون کے بغیر وہ نہیں چل سکتے۔

مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارووائی، 11 مبینہ دہشت گرد ہلاک

مارے گئے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، ترجمان سی ٹی ڈی

بیلجیم نژاد لڑکی قتل کیس، ملزم ذیشان جدون اشتہاری قرار

فرد جرم عائد کرنے کے لیے7ستمبر کی تاریخ مقرر

ڈی آئی خان میں انسداد پولیو ٹیم پر حملہ

پولیو ٹیم کو سیکیورٹی فراہم کرنے والا پولیس اہلکار گولی لگنے سے زخمی ہو گیا۔

پشاور کے 5 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

مذکورہ علاقوں میں غیرضروری نقل وحرکت پر پابندی رہے گی، اعلامیہ

ٹاپ اسٹوریز