پاکستان کا افغان عوام کیلئے امدادی سامان بھیجنے کا فیصلہ

امدادی سامان کے 3 سی ون تھرٹی طیارے افغانستان روانہ ہو گئے ہیں۔

سندھ: کورونا سے متاثرہ 718 مریضوں کی حالت تشویشناک قرار

صوبے میں کورونا سے متاثرہ مزید 43 افراد اپنی جانوں کی بازیاں ہار گئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

ٹویوٹا موٹرز: الیکٹرک گاڑیوں کیلیے 100 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کرنیکا اعلان

وزیر اعظم عمران خان سے ٹویوٹا انڈس موٹرز کمپنی کے اعلیٰ سطحی وفدکی ملاقات۔

افغانستان: عامر لیاقت کے بعد عاشر عظیم

افغانستان میں موجودہ حالات کے پیش نظر پاکستان کے خلاف بھارتی و افغان پروپیگنڈا میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

این سی اے کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم پر مکمل اعتماد کا اظہار

پاکستان نیوکلیئر سیکیورٹی کی بہتری کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا، نیشنل کمانڈ اتھارٹی

پاکستان افغانستان سے علیحدگی اختیار نہیں کرسکتا، وزیرخارجہ

افغانستان کے 10ارب ڈالر منجمند کرنے سے معاشی بحران جنم لے سکتا ہے، شاہ محمود

پنجاب کیلیے خوشخبری: ہر شہری کو یونیورسل ہیلتھ انشورنس دینے کا اعلان

جناح اسپتال کا نیا ٹراما سینٹر و ایمرجنسی بلاک 300 بستروں پر مشتمل ہو گا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

الیکشن ٹیکنالوجی کے ذریعے کرائیں گے، اپوزیشن صرف اپنے مفادات نہ دیکھے: شبلی فراز

اسٹینڈنگ کمیٹی میں جمع کرائی گئیں 37 میں سے 27 گزارشات کا تعلق ای وی ایم سے نہیں ہے، وفاقی وزیر

توقع ہے ماضی کی غلطیاں دہرانے سے اجتناب کیا جائے گا، وزیرخارجہ

عالمی برادری ان کٹھن حالات میں افغانستان کی مالی و انسانی معاونت کو یقینی بنائے، شاہ محمود

کارڈز سنبھال کر رکھے ہیں، دیگر پارٹیاں اٹھتی بیٹھتی بھی اشاروں پر ہیں: بلاول

الیکشن جب بھی ہوں گے اقتدار میں جیالے ہی آئیں گے، چیئرمین پی پی کی صحافیوں سے بات چیت

ٹاپ اسٹوریز