ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

صدارتی آرڈیننس کے تحت نور مقدم کیس کا ٹرائل اسپیشل کورٹ میں ہونا چاہئے ،وکیل شاہ خاور

خواتین کو وراثت میں حق اپنی زندگی میں ہی لینا ہوگا، سپریم کورٹ

خواتین زندگی میں اپنے حق نہ لیں تو انکی اولاد دعویٰ نہیں کر سکتی، عدالت

نواز شریف لندن میں،شناختی کارڈ پر پاکستان میں جعلی کورونا ویکسین لگ گئی

سابق وزیراعظم کے شناختی کارڈ پر جعلی اندراج نادرا کے پورٹل پر اپ لوڈ بھی ہوگیا

بورس جانسن وزیراعظم عمران خان سے متاثر 

تمام ممالک کو وزیراعظم عمران خان کی پیروی کرنی چاہیے

پنجاب میں کورونا پابندیاں ختم

تمام مزارات زائرین کے لیے کھول دیئے جائیں گے

مون سون کانیااسپیل: چاروں صوبوں میں بارش ہوگی

کراچی میں آج بادل چھائے رہیں گے اور مختلف علاقوں میں بارش بھی ہوسکتی ہے

پاکستان میں کورونا کے باعث مزید58 اموات

ملک بھر میں مزید2 ہزار357 کورونا کیسز رپورٹ

وزارت توانائی کا گردشی قرضے میں 50 فیصد اضافے کا اعتراف

2018 میں گردشی قرضہ 0.7 ٹریلین روپے تھا جو 2021 میں بڑھ کر 1.1 ٹریلین روپے ہوگیا، وفاقی وزیر حماد اظہر کا قومی اسمبلی میں تحریری جواب

حکومت سندھ کا شہریوں سے ایک اور ٹیکس لینے کا فیصلہ

کچرہ اٹھانے کا ٹیکس سوئی گیس بل میں لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز