صدرمملکت عارف علوی کی اہلیہ ثمینہ علوی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔
ثمینہ علوی نے کہا ہے ایک دن پہلے میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ کورونا کے باعث کمزوری محسوس کررہی ہوں۔ قوم سے دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست ہے۔ انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔
I was tested positive for covid, day before. I have a little bit of weakness but Alhamdulillah doing well otherwise. Request all to keep me in your prayers please.
Thank you.— Samina Alvi (@Saminalvi) September 23, 2021
خیال رہے کہ مارچ2021 میں صدر پاکستان کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا تھا۔ اس سے قبل وزیر اعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا تھا۔ وزیر اعظم عمران خان نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔