عمران خان کے الزامات بے بنیاد ہیں، امریکا

پروپیگنڈے اورجھوٹ کو تعلقات کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیں گے،  ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

پاکستان کے حالات پر ہنگامی اجلاس، وزیراعظم وفد کے ہمراہ لندن پہنچ گئے

لندن میں نوازشریف صدارت کریں گے وزیراعظم شہبازشریف اورکابینہ ارکان شرکت کریں گے

عمران خان سے آئندہ الیکشن میں مکمل جان چھوٹ جائے گی، نواز شریف

عمران خان نے وہ تباہی مچائی ہے کہ جس کی کوئی مثال نہیں ملتی ہے، ن لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم کی غیر رسمی بات چیت

دورہ امریکہ طے نہیں، تعلقات بہتر ہوں گے، عمران خان کیخلاف جمہوری سازش ہوئی: بلاول بھٹو

سی پیک منصوبہ خطے میں تجارتی عمل کو فروغ دے گا، وزیر خارجہ کی صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت اور چینی ناظم الامور سے ملاقات

شہباز شریف میر جعفر، 20 کے بعد کال دوں گا، ایک ہی مطالبہ الیکشن کراؤ، عمران خان

سندھ میں آصف زرداری نے لانچوں کے ذریعے لوٹا ہوا پیسہ باہر بھیجا۔

کورونا صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، تشویش کی کوئی بات نہیں: وفاقی وزیر صحت

کورونا سے نمٹنے کے لیے بھرپور اقدامات یقینی بنا رہے ہیں، عبدالقادر پٹیل کا کورونا جائزہ اجلاس سے صدارتی خطاب

مفتاح اسماعیل کا ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ: ہدف حاصل کرنے پر تعریف

وفاقی وزیر خزانہ کی چیئرمین ایف بی آر کو ٹیکس وصولی مہم میں مکمل تعاون کی یقین دہانی۔

حکومت پاکستان کی آفیشل ویب سائیٹ پر سائبر حملہ: کوشش ناکام بنا دی گئی، وفاقی وزیر

سائبر حملہ ڈیٹا سینٹر پر نہیں، نیٹ ورکنگ سائیڈ پر کیا گیا تھا، سید امین الحق

عمران خان الزام نہ لگائیں،پاک فوج کو کام کرنے دیں، ریٹائرڈ آرمی افسران

اِختلاف قابلِ احترام لیکن اب بات ہمارے گھر پرآ گئی ہے۔ جاگ فوجی جاگ تیری پَگ نوں لگ گیا داغ۔

پاک چین دوستی خراب کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ سے پاکستان میں تعینات چینی ناظم الامور نے ملاقات کی۔

ٹاپ اسٹوریز