وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کا حکم

شریں مزاری کو گرفتار کرنے والے اینٹی کرپشن عملے کیخلاف تحقیقات ہونی چاہئے۔

شیریں مزاری کے خلاف مقدمہ بزدار حکومت میں بنایا گیا،گرفتاری سے خوشی نہیں ہوئی، مریم نواز

ن لیگ چاہتے ہوئے بھی لوڈشیڈنگ ختم نہیں کر پا رہی، اس کی وجہ یہ ہے کہ گزشتہ حکومت نے پلانٹس بند رکھے گئے، ان کی ادائیگیاں نہیں کی گئی۔ 

شیریں مزاری کی گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

درخواست شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ شیریں مزاری کو فوری عدالت میں پیش کیا جائے۔

شیریں مزاری کی گرفتاری کیخلاف آج احتجاج کریں گے، عمران خان

امپورٹڈ حکومت فاشزم کے ذریعے ہمیں جھکانا چاہتی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

کہا جا رہا ہے 700 لوگوں کی گرفتاری ہونی ہے، فواد چودھری

اگر یہ حکومت کی طرف سے اعلان جنگ ہے تو ہم بھی اس کے لیے تیار ہیں، پی ٹی آئی رہنما

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری گرفتار

ممکن ہے عمران خان کی بھی گرفتاری ہو، شیخ رشید

پاکستان کو ہر سطح پر امریکہ سے رابطہ رکھنا چاہیے، وزیر خارجہ

افغانستان کے انسانی بحران اور تباہ حال معیشت سے فوری طور پر نمٹنے کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو

ن لیگ جی ٹی روڈ سے بھی غائب ہوتی دکھائی دی رہی ہے، شاہ محمود قریشی

یہاں کے فیصلے یہیں ہوں گے ہمیں دکھاوا نہیں عمل چاہیے، سابق وزیر خارجہی

سلمان شہباز کے وارنٹ گرفتاری جاری

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 28 مئی تک توسیع کر دی گئی۔

آئین کے تحت گورنر صدر کی خوشنودی تک عہدے پر فائز رہے گا، صدر مملکت

پنجاب میں غیر قانونی طریقے سے اکثریت حاصل کر کے آئین کی خلاف ورزی کی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز