پاکستان کی طرف سے یوکرین کے لیے امداد روانہ

امدادی سامان کا دوسرا جہاز3 جون کو ساڑھے 7 ٹن امدادی سامان لے کر یوکرین جائے گا۔

پنجاب کی 8 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے صوبائی وزراء سے حلف لیا

سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی: بھاری مقدار میں بم تیار کرنے کا سامان برآمد

کارروائی کے دوران برآمد ہونے والے سامان میں نٹ بولڈ، بال بیرنگ، وائر اور بم بلاسٹ کرنے والا ریموٹ شامل ہے، ترجمان سی ٹی ڈی

عمران خان کا لانگ مارچ کے شرکا کے پاس اسلحے کا اعتراف

سو فیصد یقین تھا کہ گولی چلنی ہے، گولیاں چلتی تو ہماری طرف سے بھی لوگ تیار تھے، میں نے دیکھا ہمارے لوگوں نے بھی پستول رکھے تھے۔

پنجاب میں صوبائی کابینہ کی تشکیل کا پہلا مرحلہ: 7 وزرا حلف اٹھائیں گے

حلف اٹھانے والوں میں سردار اویس لغاری، ملک احمد خان، حسن مرتضیٰ اور خواجہ سلمان رفیق شامل ہیں۔

وزیراعظم شہبازشریف کا برطانوی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ

امیدواروں کو انتخابی نشانات متعلقہ ریٹرننگ افسران الاٹ کریں گے۔

پنجاب: بلیغ الرحمان نے گورنر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد امیر بھٹی نے بلیغ الرحمان سے عہدے کا حلف لیا۔

ن لیگ کے امیر مقام نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کی تجویز پیش کردی

صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان کا فورس استعمال کرنے سے متعلق بیان خانہ جنگی کے اعلان کے مترادف ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور

تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی استعفوں کی تصدیق کیلئے طلب

پی ٹی آئی مستعفی اراکین کی تعداد 131 ہے۔ استعفوں کی تصدیق کا عمل جمعہ المبارک 10 جون تک جاری ہے گا

ٹاپ اسٹوریز