پیپلز پارٹی نے لکشمی چوک پر گڑھا کھود کر ن لیگ کو دفن کر دیا، شیخ رشید

 جولائی کا پورا مہینہ بڑا اہم ہے، عمران خان نے بہت محنت کی ہے، میں جہاں گیا ہوں ہر طرف پی ٹی آئی کے لوگ تھے

میرا گھر اسکیم کو نئی شکل دے رہے ہیں، کسی کا پیسہ ضائع نہیں ہوگا، مفتاح اسماعیل

لوگوں نے میرا گھر اسکیم میں قرضوں کی منظوری کی بنیاد پر رقم خرچ کی، ہم اگلے ہفتے تک میرا گھر اسکیم کا مسئلہ حل کرلیں گے، وزیر خزانہ

خیبر پختونخوا میں پٹرول بحران پیدا ہونے کے خدشات مزید بڑھ گئے

 فی لیٹر مارجن 6 فی صد کرنے کا وعدہ پورا کیا جائے ، وگرنہ ہڑتال ختم نہیں کریں گے۔

سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلیشمنٹ کے تعلقات میں وقت کیساتھ بہت بہتری آئی ہے،آصف زرداری

ہم سب نے وقت کے ساتھ بہت کچھ سیکھا ہے،ملک کو اس بحرانوں میں عمران خان چھوڑ کر گیا ہے۔

دھاندلی پی ٹی آئی کےڈی این اے میں شامل ہے، مریم نواز

یہ سلیکشن نہیں،الیکشن ہو رہاہے! مسٹرایکس،وائی اورزیڈ آخر میں عمران خان خود نکلے گا!

’’غلطی ہو تو واپس ہو جائیں‘‘ جنرلز اور لیڈرز کے لیے یوٹرن بہت ضروری ہوتا ہے،عمران خان

سوچنا چاہیے کہ امپورٹڈ سیٹ اپ کتنی دیر چل سکے گا؟ ہم کمزور فوج کے متحمل نہیں ہو سکتے۔

مقبول گجر کی پنجاب میں داخلے کی کوشش ناکام، خطرناک ارادے ظاہر ہو گئے، عطا تارڑ

اسلحہ سے لیس جتھوں کو کسی صورت پنجاب میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔

مریم نواز کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئیں

مریم نواز لاہور سمیت مختلف حلقوں میں انتخابی مہم چلا رہی تھیں۔

عالمی بینک کیجانب سے پاکستان کو 20 کروڑ ڈالر قرض فراہمی کی منظوری

رقم زرعی شعبے کی بہتری اور چھوٹے کسانوں کے منصوبوں کے لیے خرچ ہو گی۔

عمران خان حکومت نے ہر سال 3 ہزار 500 ارب روپے کا خسارہ کیا، وزیر خزانہ

عمران خان کام نہیں صرف باتیں کرتے تھے۔ اب شہباز شریف کی حکومت سولر ٹیوب ویل بھی لگوا رہی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز