بارش نے تباہی مچادی: بے نظیر بھٹو یونیوسٹی زیر آب، وائس چانسلر نے مدد کی اپیل کر دی

شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر امانت علی جلبانی نے ہنگامی صورتحال کا اعلان کردیا۔

وزیر اعظم کا ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس بحال کرنے کا اعلان

ایتھلیٹس نے سبز ہلالی پرچم اور پوری قوم کا نام روشن کیا جن پر قوم کو فخر ہے۔

کورکمانڈر اجلاس: آرمی فارمیشنز کو سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت

آپریشنل تیاریوں کو برقرار رکھیں اور خاص طور پر کے پی اور بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف کوششیں جاری رکھیں، آرمی چیف کی ہدایت

دکھ ہے پیپلزپارٹی کے ساتھ کیے گئے معاہدے پر اب تک عمل نہیں ہوا، وفاقی وزیر

امید ہے کہ بلاول بھٹو وعدے پر جلد عمل کریں گے، سید امین الحق کی حیدرآباد میں بارش سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے بعد ذرائع ابلاغ سے گفتگو

ستمبر میں شدید سیلاب کے ایک اور اسپیل کا امکان ہے،شیری رحمان

متاثرین سیلاب کی بحالی بڑا چیلنج ہے ،سب کو ملکر آگے چلنا ہوگا۔

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری، مزید 3 کشمیری شہید

اڑی کے علاقے میں نام نہاد آپریشن کے دوران نہتے شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

وزیر اعظم سیلابی صورتحال کے باعث لندن کا دورہ منسوخ کر کے وطن روانہ

شہباز شریف نے وطن پہنچتے ہی اجلاس منعقد کرنے کی ہدایت کر دی۔

مریم اورنگزیب نے ملک میں سیلابی صورتحال کو قومی ایمرجنسی قرار دیدیا

عوامی مدد سے متاثرین کا ریسکیو اور ریلیف کا عمل تیز بنایا جاسکتا ہے۔

الیکشن کمیشن کے ملازمین کا 2روز کی تنخواہ سیلاب متاثرین کو دینے کا اعلان

سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، الیکشن کمیشن

ووٹرز ڈوب گئے، منتخب نمائندے بچ گئے، سراج الحق

مشکل صورتحال میں وزرا اور حکمران اپنے علاقوں سے کیوں غائب ہیں؟

ٹاپ اسٹوریز