عمران خان نے پاکستان کو سری لنکا بننے سے روکا ہوا ہے،فواد چودھری

رانا ثنا اللہ دہشتگردی کیس میں گجرات میں گرفتار ہو جائیں گے، رہنما پی ٹی آئی

وفاقی کابینہ اراکین کا ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب زدگان فنڈ میں عطیہ کرنے کا فیصلہ

کابینہ کے تمام ارکان کی ایک ماہ کی تنخواہ وزیراعظم فلڈ ریلیف فنڈ میں جمع ہوگی۔

پاک فوج کے تمام جنرل افسران نے سیلاب متاثرین کیلئے ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کردی،آئی ایس پی آر

پاک فوج اپنے اسٹاک سے اب تک تین ہزار 700 سے زائد ٹینٹس اور دیگر بنیادی اشیائے ضروریہ متاثرین سیلاب و بارش میں تقسیم کرچکی ہے۔

سندھ میں بارشوں کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں مزید دو دن تعطیل کا اعلان

محکمہ اسکولز و کالجز ایجوکیشن کی جانب سے باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

بین الاقوامی تنظیموں اور مالی اداروں کا سیلاب متاثرین کیلئے 50 کروڑ ڈالرز سے زائد کی فوری امداد کا اعلان

بین الاقوامی تنظیموں اور مالی اداروں کی جانب سے اعلان وزیراعظم میاں شہباز شریف کی جانب سے کی جانے والی اپیل پر کیا گیا ہے۔

رانا ثنااللہ کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

رانا ثنااللہ کے خلاف عدلیہ اور افسران کو دھمکانے پر ایف آئی آر درج ہوئی ہے۔

دس لاکھ سے زائد خیموں کی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ سندھ کی اقوام متحدہ کے ہیومینٹیرین کو آرڈینیٹر سے گفتگو

سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کریں گے، جولین ہارنیس کی سید مراد علی شاہ کو یقین دہانی

کراچی ٹریفک پولیس کی نئی سفارشات: جتنا بڑا جرم، اتنا ہی جرمانہ

ون وے کی خلاف ورزی پر موٹر سائیکل سواروں سے دو ہزار روپے اور کار سواروں سے تین ہزار روپے بطور جرمانہ وصول کیے جائیں، ٹریفک پولیس کی نئی سفارشات

شاہ سلمان کی پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہدایت

شاہ سلمان کی جانب سے یہ ہدایات وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو کے بعد جاری کی گئی

عمران خان کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کا فیصلہ

عمران خان جلد پنجاب اور خیبرپختونخوا میں متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے جب کہ سیلاب متاثرین سے ملاقات بھی کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز