وزارت دفاع کا بعض سابق فوجیوں کی تنظیموں سے اظہار لاتعلقی کا اعلان

ان تنظیموں کے خیراتی مقاصد، سیلاب زدگان کی امداد اور عوامی خدمت کا وزارت سے کوئی تعلق نہیں ہے، ان تنظیموں کو مسلح افواج کی جانب سے بھی تسلیم نہیں کیا گیا ہے، ترجمان وزارت دفاع

عدلیہ اور فوج سمیت تمام اداروں کو سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے استعمال نہ کیا جائے، صدر مملکت

سیاست کو روک کر سیلاب زدگان کی بحالی پر توجہ دی جائے، ڈاکٹر عارف علوی کی سینئر صحافیوں سے بات چیت

مجھے ڈر ہے امپورٹڈ حکومت کسی اور جنگ میں نہ دھکیل دے، وقت آئیگا دنیا کہے گی دیکھو! پاکستانی آرہا ہے، عمران خان

کل سیلاب والے علاقوں میں جا رہا ہوں، سیلاب زدگان کے لیے پیسے اکھٹے کروں گا، چیئرمین پی ٹی آئی کا جلسہ عام سے خطاب

وزیراعظم کا دورہ غذر: خاندان کے 8 افراد کو کھونیوالی بچی کیلئے 50 لاکھ روپے کی امداد کا اعلان

بچی کے نام پر اینڈ ومنٹ فنڈ قائم کیا جائے، میاں شہباز شریف کی متعلقہ حکام کو ہدایت

جاں بحق افراد کے لواحقین کو 24 گھنٹوں میں معاوضہ دیا جائیگا، شفافیت پر سمجھوتہ نہیں ہو گا چاہے جان چلی جائے، وزیراعظم

ایک پائی بھی کسی غیر مستحق تک نہیں پہنچنے دیں گے، امداد صرف حقدار کو ملے گی، میاں شہباز کی غذر میں سیلاب متاثرین سے گفتگو

متاثرین میں امداد بلا تفریق تقسیم کی جائے، پسند نا پسند کی بنیاد پر تقسیم کی شکایات ملی ہیں، وفاقی وزیر

متاثرین کو مشکلات سے نکالنا حکومت اور انتظامیہ کی بنیادی ذمہ داری ہے، فیصل سبزواری کا پریس کانفرنس سے خطاب

صدر مملکت نے منشیات کنٹرول بل 2022 کی منظوری دے دی

ہیروئن یا مورفین کی 6 کلوگرام یا زائد مقدار کے جرم پر سزائے موت یا 15 سے 20 لاکھ روپے کے جرمانے کے ساتھ عمر قید کی سزا ہو گی۔

سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ: شہریوں کی مالی مشکلات مزید بڑھ گئیں

گوجرانوالہ میں ہری مرچ 400 روپے فی کلو، لیموں 400 روپے فی کلو، ادرک 450 روپے فی کلو اور لہسن 400 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔

عالمی امداد سیلاب سے متاثرین کی بحالی میں اہم ہو گی، آرمی چیف

پاکستان کے ساتھ ہر سطح پر تعاون بڑھانے کے لیے کردار ادا کروں گا، برطانوی ہائی کمشنر

سیلاب اور بارشوں سے مزید 19 افراد جاں بحق، این ڈی ایم اے

ملک بھر میں سیلاب اور بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 208 ہو گئی۔

ٹاپ اسٹوریز