پنجاب حکومت نے مرسڈیز کے پانچ ٹائر تبدیل کرنے کے لیے 2 کروڑ روپے کی گرانٹ مانگ لی

سرکاری گاڑی کی مرمت معمول کا کام ہے اور اسے وزیراعلیٰ سے منسوب کرنا شرمناک فعل ہے، عظمی بخاری

ن لیگ کو پنجاب اسمبلی کی ایک اور نشست مل گئی

پی پی 100 سے دوبارہ گنتی میں خان بہادر ڈوگر کامیاب قرار

بجلی اور گیس میں عوام کو جلد ریلیف دیں گے ،احسن اقبال

شمسی توانائی اور تھر کوئلے کو زیادہ فروغ دینے کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر

تحریک انصاف نے سینیٹ الیکشن کے لیے مزید 2 نام فائنل کرلیے

تحریک انصاف نے زلفی بخاری کو سینیٹ میں لانے کا فیصلہ کر لیا جبکہ بانی رکن حامد خان کو بھی سینیٹ کا ٹکٹ دیا جائے گا

گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیشگوئی

بدھ کو ملک میں کم سےکم درجہ حرارت لہہ منفی07، کالام منفی 03ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

عطااللہ کی 99فیصد پریس کانفرنس جھوٹی ہوتی ہیں، شعیب شاہین

ہم پارلیمان کے اندر اور باہر احتجاج کریں گے، رہنما تحریک انصاف

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی ،زلزلہ پیما مرکز

قومی وصوبائی اسمبلیوں کی23 نشستوں پرضمنی انتخاب کے شیڈول کا اعلان

ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کیلئے کاغذات نامزدگی 18مارچ تک جمع کرائے جاسکتے ہیں، الیکشن کمیشن

پی ٹی آئی سینیٹ الیکشن سے بھی باہر ہو گئی

جن سیاسی جماعتوں کو نشانات الاٹ کیے گئے وہی انتخابی عمل کا حصہ بن سکتی ہیں، ذرائع الیکشن کمیشن

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ملاقات ایک اچھا پیغام ہے، احسن اقبال

وزیراعلیٰ نے صوبے میں سحری اور افطاری کےدوران لوڈشیڈنگ کا معاملہ بھی اٹھایا، رہنما ن لیگ

ٹاپ اسٹوریز