سیلاب کے باعث ایک ماہ سے بند ٹرین سروس بحال 

پشاور سے کراچی تک پورا آپریشن بحال ہو گا۔

راولپنڈی اسلام آباد میں بارش اور ژالہ باری نے جل تھل ایک کر دیا

ڈھوک کالا خان، شکریال، اور صادق آباد کے علاقوں میں پانی گلیوں میں داخل ہونے سے شہریوں کا مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

سائفر اب بھی موجود ہے سیکیورٹی رسک کی وجہ سے پبلک نہیں کیا، عمران خان

آخری مرتبہ گرفتاری دینےکے لیے تیار تھا،بیگ بھی تیار تھا،شاید لوگوں کی بڑی تعداد دیکھ کر یہ لوگ نہیں آئے، چیئرمین پی ٹی آئی

300 اہلکار بنی گالہ بھیجنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، اسلام آباد پولیس

بنی گالہ معمول کی ڈیوٹی بھیجی گئی ہے۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ پراپیگنڈہ پر کان نہ دھریں۔ 

اقوام متحدہ کے امن مشن میں تعینات حوالدار دورانِ ڈیوٹی شہید

حوالدار بابر کو قریبی پاکستان آرمی میڈیکل ایڈ پوسٹ پر منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔

عمران خان کا لانگ مارچ کی تاریخ جلد دینے کا اعلان

عوام چوروں کے شکنجے سے نجات کیلئے باہر نکلنے کی تیاری کریں۔چیئرمین پی ٹی آئی

پارلیمنٹ عمران خان پر آرٹیکل 6 لگانے کا فیصلہ کریگی،رانا ثنااللہ

یقین ہے پارلیمنٹ عمران خان پر آرٹیکل 6 لگانے کا فیصلہ کریگی جس کے بعد یہ انجام کو پہنچے گا، رانا ثنا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

خاتون مجسٹریٹ زیباچوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔

رانا ثنااللہ بنی گالہ پر ریڈ کریں، پتہ چل جائے گا کہ سائفر کہاں گیا، مریم نواز

 آج تک پاکستان میں غداری کا لیبل کسی وزیراعظم پر نہیں لگا، تاریخ میں غداری کا لیبل صرف عمران خان کے ماتھے پر لگا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز