مجھے زہر دینے کا پروگرام ہے، سب چاہتے ہیں کہ عدالتوں کے اندر ریفارمز ہوں، عمران خان

جنرل باجوہ کو شہباز شریف بہت پسند تھا، بدمعاش کو وزیر داخلہ رکھا ہوا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

زلمے خلیل زاد عمران خان کے حق میں بول پڑے

وزیراعظم کو اپنے وزیر کے بیان سے خود کو الگ کرنا چاہئے۔ سابق امریکی سفارت کار

وزیراعظم کی پارلیمنٹ میں تقریر خود انہی پر چارج شیٹ ہے، عثمان ڈار

عدالتی اصلاحات ترمیمی بل کل کمیٹی میں پیش کیا جائے گا، فیصل کریم کنڈی کی ’پاور پالیٹکس ود عادل عباسی‘ میں گفتگو

سپریم کورٹ کے رول اینڈ ریگولیشن کوئی نہیں بنا سکتا، پارلیمنٹ تبدیلی کرتی ہے تو چیلنج ہو گا، جسٹس (ر) شائق عثمانی

آرٹیکل 191 میں لکھا ہوا ہے کہ سپریم کورٹ خود اپنے رول اینڈ پروسیجر بنائے گی، ممتاز ماہر آئین و قانون کی ’پاور پالیٹکس ود عادل عباسی‘ میں گفتگو

افطار کے بعد سگریٹ نوشی کرنے والے یہ خبر ضرور پڑھیں

ترکی میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق روزہ افطار کرنے کے فوری بعد سگریٹ پینے سے زیادہ صحت کیلئے خطرناک عمل کوئی نہیں۔

آئین کی پاسداری کیلئے ہر طرح کی اے پی سی میں بیٹھنے کو تیار ہوں، عمران خان

 پی ڈی ایم سیاسی اتحاد نہیں چوروں کا گروہ ہے، الیکشن کی تاریخ مافیا کی سیاسی موت ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات ملتوی کیس پرفل کورٹ بنانے کا مطالبہ

پاکستان بار کونسل کا اعلی ٰعدلیہ کے ججز میں تقسیم پر اظہار تشویش۔

چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کا اختیار لے لیا گیا

ازخود نوٹس کا فیصلہ چیف جسٹس اور 2سینئرترین ججز کریں گے جب کہ  کیس کے فیصلے کیخلاف اپیل 30دن میں دائر ہوسکے گی۔

پہلےاس بات کافیصلہ ہو گا کہ 4/3 کو 3/2 میں کیوں بدلا گیا؟مریم نواز

کیا زورزبردستی قانون کے خلاف کوئی بھی فیصلہ قابل قبول ہو گا؟ ہرگز نہیں، چیف آرگنائزر ن لیگ

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 40 فیصد اضافے کی تجویز

گورنر سندھ  نے وزیراعلیٰ کو خط تحریر کیا ہے، جس میں سرکار ی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز