مودی سن لے: پاکستان کشمیریوں کے ساتھ تھا اور رہے گا،شیخ رشید

کشمیر سے جو آگ نکلی ہے اس کا اثر پوری دنیا پر پڑے گا۔ مانچسٹر میں احتجاجی مظاہرین سے خطاب

سلامتی کونسل کو بھارتی ہتھکنڈوں کا نوٹس لینا ہوگا، ملیحہ لودھی

پاکستان امن جب کہ بھارت بدامنی اور کشیدگی کو فروغ دے رہا ہے۔

ایل او سی کی خلاف ورزی: بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی طلبی

دفتر خارجہ نے مؤقف اپنایا کہ بھارت کی جانب سے ہونے والی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی خطے کے لیے خطرہ ہے۔

ہٹلر اور نازی کے پیروکار مودی اور آر ایس ایس

وزیراعظم نریندر مودی کے نزدیک بھارت میں کسی دوسرے مذہب کے پیروکار کو رہنے کا کوئی حق نہیں ہے۔

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، تین پاکستانی فوجی شہید

پاک فوج کی جوابی کارروائی میں پانچ بھارتی فوجی ہلاک کردیے گئے جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، ترجمان پاک فوج

کراچی میں ہلکی بارش کی ایک بار پھر پیشگوئی

خلیج بنگال اور بحیرہ عرب سے اٹھنے والا مون سون کا سلسلہ ملک میں داخل ہوچکا ہے، محکمہ موسمیات

ملک بھر میں یوم آزادی اور یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا

ملک بھر میں قومی پرچم کے ساتھ کشمیر کا پرچم بھی لہرایا گیا۔

بھارت کا کرفیو میں نرمی کا اعلان

کرفیو میں نرمی کے باوجود مواصلاتی نظام بند رہے گا، گورنر ستیہ پال ملک

بھارت کو خوف، ایک اور کشمیری رہنما گرفتار

کشمیر رہنما شاہ فیصل کو بیرون ملک روانہ ہونے سے قبل دہلی ائر پورٹ سے گرفتار کر لیا۔

اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، وزیر اعظم

وزیر اعظم ہیلی کاپٹر کے ذریعے مظفر آباد پہنچے جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز