آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات، غیر حتمی تنائج کے تحت ن لیگ 12نشستوں کیساتھ پہلے نمبر پر

پی ٹی آئی 10 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے جب کہ 7 نشستوں پر کامیابی حاصل کر کے پی پی تیسرے نمبر پر رہی ہے۔

مقبوضہ کشمیر، شہباز شریف اور آرمی چیف کے پوسٹرز لگ گئے

پوسٹرز پر "کشمیر بنے گا پاکستان"، "کشمیر کی آزادی کی ضمانت، مضبوط پاکستان کی ضرورت" کے نعرے درج ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کی بربریت جاری، 4 مزید بے گناہ کشمیری نوجوان شہید

قابض انتظامیہ نے ضلع اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس بھی مکمل طور پر معطل کردی ہے، حریت رہنما عبدالحمیدلون

پاکستان کا حریت رہنما الطاف احمد کی شہادت پر شدید احتجاج، بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

الطاف احمد شاہ کی موت بھارتی حکومت کی دانستہ غفلت کا نتیجہ ہے، مرحوم کی نعش لواحقین کے سپرد کی جائے، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کا حریت رہنما الطاف احمد شاہ کی بگڑتی ہوئی صحت پر اظہار تشویش، بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

الطاف احمد شاہ کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کی جائے اور جیل سے رہا کیا جائے، ترجمان دفتر خارجہ

شہباز شریف بہت شکریہ آپ نے آڈیو لیک کی، عمران خان

جب سے یہ امپورٹڈ حکومت مسلط ہوئی یہ ایجنڈے پر چل رہی ہے۔

عمران خان چھپی ہوئی قوتوں سے بھی لڑ رہے ہیں، شیخ رشید

پاکستان میں اصل مسئلہ مہنگائی ہے اور عمران خان کشمیر کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں مظالم نے بھارت کا نام نہاد جمہوری چہرہ بے نقاب کردیا، وزیراعظم

موسمیاتی تبدیلی ہمارے وقت کی زندہ حقیقت ہے، عالمی برادری سے کہا ہے کہ وہ آگے بڑھےاور اس آفت سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد کرے، میاں شہباز شریف

مقبوضہ کشمیر: فوجی اسپتال میں ذہنی معذور پاکستانی کا ماورائے عدالت قتل،بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب

تبارک حسین نے گزشتہ ماہ 21 اگست کو ضلع راجوری کے علاقے نوشہرہ میں غلطی سے سرحد پار کی تھی، ترجمان دفتر خارجہ

ٹاپ اسٹوریز