رنبیر اور عالیہ کی شادی کی خوبصورت جھلکیاں

سفید اور سنہری کام والی ساڑھی میں عالیہ اور سفید شیروانی میں رنبیر کپور انتہائی دلکش دکھائی دئیے

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ شادی کے بندھن میں بندھ گئے

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی میں صرف ان دونوں کے خاندان اور قریبی لوگ ہی شریک ہوئے۔

رنبیر عالیہ کی شادی، 200 گارڈز اور ڈرونز کی نگرانی

عالیہ بھٹ اپنی شادی کی تقریبات کے دوران منیش ملہوترا کے ملبوسات بھی پہنیں گی

اداکارہ ریشم بھی تحریک عدم اعتماد پر خوش، ویڈیو وائرل

معروف اداکارہ ریشم نے سوشل میڈیا انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو شیئر کر دی۔

تھپڑ مارنے پر ول اسمتھ پر آسکر تقریبات میں شرکت پر 10 سال کی پابندی عائد

ول اسمتھ نے کر س راک کو تقریب کے دوران اسٹیج پر تھپڑ رسید کیا تھا

بالی ووڈ کے سپر اسٹارز جو شادی کے بندھن میں بندھے

سپر اسٹار رنبیر کپور نے اپنے جیون ساتھی کے لیے اسٹار اداکارہ عالیہ بھٹ کا انتخاب کر لیا ہے

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی کی تیاریاں مکمل

بالی ووڈ جوڑی کی شادی کی تقریبات 17 اپریل تک جاری رہیں گی

پاکستانی گلوکارہ نے پہلا گریمی ایوارڈ جیت لیا

عروج آفتاب نے گریمی ایوارڈز 2022 میں بہترین گلوبل میوزک پرفارمنس کا ایوارڈ اپنے نام کیا

جاوید شیخ کو بھی متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ مل گیا

گولڈن ویزہ ملنے پر بہت خوش ہوں، متحدہ عرب امارات کی حکومت کا بہت شکریہ!

رنبیر کپور کا عالیہ بھٹ سے شادی کا اعلان

مداحوں کیلئے ایک اچھی خبر ہے، عالیہ اور میرا جلد شادی کرنے کا ارادہ ہے، رنبیر

ٹاپ اسٹوریز