خیالی ماڈل کے لاکھوں حقیقی فالورز

جنوبی کوریا میں تیزی سے مقبول ہونے والی خاتون کا حقیقی زندگی میں کوئی وجود نہیں۔

سلمان خان کو جان کا خطرہ، اسلحہ لائسنس جاری

سلمان خان نے دھمکی آمیز خطوط کے بعد تحفظ کے لیے لائسنس کی درخواست دی تھی، ممبئی پولیس

کوئی اور چالاکی رہ تو نہیں گئی جو ملک و قوم کے ساتھ کرنی ہو؟ ثمینہ پیرزادہ

یہ جو ہر وقت ہم ذکر سنتے ہیں طاقتور حلقوں کا، ان کی طاقت کس کی مرہون منت ہے؟ اداکارہ کا معصومانہ سوال۔

ٹام کروز 23 ارب روپے کمانے والے مہنگے ترین اسٹار

دوسرے نمبر پر ول اسمتھ ہیں جنہوں نے 8 ارب روپے معاوضہ لیا

بادشاہ عاصم اظہر کے ’حبیبی‘ کے دیوانے ہو گئے

اس گانے کو ریلیز ہونے کے بعد اب تک 23 لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں اور یہ یوٹیوب پر پانچویں نمبر ٹرینڈ کر رہا ہے۔

دلیر مہدی کو دو سال قید کی سزا

پولیس نے عدالتی فیصلے کے بعد انہیں گرفتار کر کے جیل بھیج دیا ہے۔

معروف اداکار تنویر جمال انتقال کر گئے

اداکار تنویر جمال کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے۔

شاعر اور افسانہ نگار احمد ندیم قاسمی کی 16ویں برسی

احمد ندیم قاسمی نے 1936 میں انجمن ترقی پسند سے وابستگی اختیار کر لی تھی۔ وہ انجمن کے سکریٹری بھی رہے  اور انہیں دو بار جیل بھی گئے

بالی ووڈ اداکار اور کانگریسی رہنما راج ببر کو دو سال قید کی سزا

راج ببر کو  سرکاری فرائض میں مداخلت کرنے اور جسمانی حملہ کرنے میں ملوث قرار دیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز