فہد مصطفی کے نئے فلمی کردار کی جھلک سوشل میڈیا پر وائرل

فہد مصطفی پولیس یونیفارم میں ملبوس کالا چشمہ لگائے کھڑے ہیں اور ان کے اردگرد لوگوں کا مجمع بھی اکٹھا ہے۔

گلوکار شوکت علی گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف ڈائیلاسز سندھ منتقل

 ڈائریکٹر گیمبٹ ڈاکٹر رحیم بخش کے مطابق شوکت علی کا علاج ان کے خون کی رپورٹس آنے کے بعد شروع ہوگا

استاد نصرت فتح علی خان کی آج 72ویں سالگرہ

نصرت فتح علی خان نے کلاسیکل موسیقی کو ایک نیا رنگ دیا۔

پشاور: راج کپورحویلی بھی سرکاری تحویل میں لینےکافیصلہ

حویلی کے موجودہ مالک اس کو گرا کر یہاں پلازہ تعمیر کرنا چاہتے ہیں

لیڈی ڈیانا شاہی خاندان کی پرکشش اور حسین شخصیت قرار

خوبصورتی ماپنے والے قدیم یونانی فارمولے نے ڈیانا کو شاہی خاندان کی پرکشش اور حسین شخصیت قرار دے دیا۔ 

امید نہیں تھی شاہد آفریدی ٹک ٹاک بند کرنے کو صحیح کہیں گے، حریم شاہ

 اگر شاہد آفریدی بولتے کہ ٹک ٹاک سے بےحیائی بند کی جائے تو ٹھیک تھا تاہم انہیں ٹک ٹاک بند کیے جانے کو درست فیصلہ نہیں کہنا چاہیے تھا، ٹک ٹاک اسٹار

اداکارہ ماہرہ خان کا ایک اور اعزاز

فیسٹیول میں فلم ’ہو من جہاں‘ کو بھی اسپیشل ایوارڈ سے نوازا گیا ہے

سفید جوڑے میں دلہن بنی ماہرہ کے نئے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

لال اور سفید جوڑے میں دلہن بنی ماہرہ کے نئے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

حریم شاہ کا وزیراعظم سے ٹک ٹاک پر عائد پابندی ہٹانے کا مطالبہ

ٹک ٹاک سے اگر بے حیائی کی بات ہے تو اس کی روک تھام کے لئے پہلے قانون سازی کریں پھر ایپ کو بند کیا جائے، حریم شاہ

نواز الدین صدیقی بھی بھارت میں ذات پات کی تفریق پر بول پڑے

میری دادی کا تعلق ایک نچلی ذات سے تھا اور یہی وجہ ہے کہ انہیں آج تک گاؤں والوں نے قبول نہیں کیا، بالی ووڈ اداکار

ٹاپ اسٹوریز