ہواوے کے نئے آپریٹنگ سسٹم کی تجرباتی آزمائش شروعAugust 5, 2019By ویب ڈیسک0 چین کی کمپنی ہواوے نے اپنے اسمارٹ فونز کے لئے نئے آپریٹینگ سسٹم ’’ ہونگ مینگ‘‘ کی ٹیسٹنگ کا آغاز کر دیا ہے