وفاقی حکومت کا ملک بھر میں ہفتہ عشق رسولﷺ منانے کا فیصلہOctober 27, 2020By ویب ڈیسک0 وزیراعظم عمران خان نے وزیر مذہبی امور کی تجویز سے اتفاق کرتے ہوئے ہفتہ عشق رسولﷺ کا حتمی پلان تیار کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔