روایات کی خلاف ورزی ، شمالی وزیرستان میں جرگے نے تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے امیدوار کی گاڑی جلا دیJanuary 15, 2024By ویب ڈیسک0 اتمانزئی جرگے نے اقبال وزیر سے 20 لاکھ روپے جرمانہ بھی وصول کیا