وزیراعظم کا کورونا سے متعلق اقدامات جاری رکھنے پر زورMay 4, 2020By ویب ڈیسک0 عوام کو رضاکارانہ طور پر حفاظتی تدابیراختیارکرنے کی طرف راغب کرنے پر توجہ دی جائے، عمران خان