کراچی:10دن سے بندکورنگی کاز وے کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیاAugust 22, 2022By ویب ڈیسک0 ندی بھر جانے کے باعث کورنگی کازوے پر ٹریفک کی آمدو رفت ممکن نہیں تھی۔