10 طلبا کو ایمرجنسی میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
کشمیری طلبا
’نیوز کلک‘ کی خاتون رپورٹر سگریلکا کسو کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئی ہیں اور ان کی جان کو سخت خطرات لاحق ہیں۔
وریندر گوجر نے دھمکی دی ہے کہ اگر کشمیری طلبا کو واپس نہ بھیجا تو وہ یکم مارچ کو دارالعلوم دیوبند پر تالا لگا دے گا۔
بھارت کی متعدد یونیورسٹیوں سے اب تک درجن سے زائد طلبا و طالبات کو بے دخل کیا جا چکا ہے