ٹرمپ سے متعلق انکشافات پر مبنی کتاب کی اشاعت روکنے کا حکمJuly 1, 2020By ویب ڈیسک0 ریاست نیو یارک کی سپریم کورٹ کے جج ہال گرین والڈ نے جس کتاب کی اشاعت روکی ہے وہ صدر ٹرمپ کی بھتیجی میری ٹرمپ نے لکھی ہے۔