سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر حامد اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاریOctober 4, 2023By Ahmed Hussain0 عدالت نے سابق صوبائی وزیر کو گرفتار کر کے 16 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔