پی ڈی ایم نے چارٹر آف پاکستان سے متعلق پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دیNovember 17, 2020By ویب ڈیسک0 پی ڈی ایم نے گیارہ جماعتوں میں سے تین جماعتوں سے اراکین کو کمیٹی کے لیے منتخب کیا ہے ۔