آرمی چیف سے پیپلز لبریشن آرمی کی میڈیکل ٹیم کی ملاقاتJune 23, 2020By ویب ڈیسک0 ملاقات میں کورونا وبا سے نمٹنے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر