پیٹرول 15.39 اور ڈیزل 7.88 روپے سستاMay 15, 2024By Hasnat Mughal0 پیٹرول کی نئی قیمت 288 روپے 49 پیسے سے کم ہوکر 273 روپے 10 پیسےمقرر کی گئی ہے۔